• معاشرت >> ماکولات ومشروبات

    سوال نمبر: 12007

    عنوان:

    حضرت میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مارکیٹ میں مختلف کمپنیوں کی جو آئس کریم ملتی ہے ہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر استعمال کرسکتے ہیں تو کس کمپنی کی استعمال کرسکتے ہیں؟اور اگر نہیں استعمال کرسکتے ہیں تو کیوں نہیں استعمال کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12007

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 603=428/ل

    جس آئس کریم کا رواج عام ہو اور لوگ اس کو بلا تأمل استعما ل کرتے ہوں اس آئس کریم کا استعمال کرنا جائز ہے جب تک کہ اس میں نجس اجزاء شامل ہونے کا یقین اور ظن غالب نہ ہوجائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند