معاشرت >> ماکولات ومشروبات
سوال نمبر: 10634
زید مچھلی کو نمک لگا کر سکھاکر رکھتا ہے۔ اس کو کھانے میں استعمال کرنا کیسا ہے؟
زید مچھلی کو نمک لگا کر سکھاکر رکھتا ہے۔ اس کو کھانے میں استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 1063401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 152=152/ م
مچھلی سُکھاکر رکھنے میں مضایقہ نہیں، اور اگر اس میں سڑن اوربدبو جیسی چیز جو صحت کے لیے مضر ہو، پیدا نہ ہوئی ہو تو استعمال میں بھی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا برگر اور پزا کھا سکتے ہیں؟
3956 مناظرکافی، چائے اور باہر کے کھانے کے بارے میں حکم
9202 مناظرکیا غیر مسلموں کے ذریعہ تیار کیا گیا کھانا مسلمانوں کے لیے حرام ہے؟ برائے کرم ان صورتوں کی تفصیل بتائیں کہ کب یہ حلال ہے اور کب یہ حرام ہے؟
1334 مناظرمیں خلیج میں رہتاہوں یہاں پر برف میں رکھا ہوا چکن اورگوشت مختلف ممالک سے آتے ہیں ان میں حلال کا لیبل لگا ہوا ہوتاہے لیکن مجھے فرانس، برازیل وغیرہ جیسے ممالک کے چکن کے گوشت کھانے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔ کیا اگر کھانے پر حلال کا لیبل لگا ہوا ہو تو اس کا کھانا جائز ہے چاہے وہ جس ملک سے تعلق رکھتا ہو؟ (۲)نڈلس(ایک قسم کا کھانا) جو کہ چکنکی خوشبو کے سا تھ آتا ہے کیا اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
2211 مناظر