• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 38142

    عنوان: کیا شیعہ لڑکی سے شادی کر نا جائز ہے ؟

    سوال: کیا شیعہ لڑکی سے شادی کر نا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 38142

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 635-546/B=5/1433 شیعہ اثنا عشری کی لڑکی سے کسی سنی مسلمان کا نکاح جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند