عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ
سوال نمبر: 37422
جواب نمبر: 3742201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 348=282-3/1433 جی ہاں شیعہ اثنا عشری کے جو عقائد ان کی کتابوں میں ملتے ہیں، ان عقائد کی رو سے وہ اسلام سے خارج ہیں، اور کافر ومرتد ہیں، ان کو بھی دین اسلام کی تبلیغ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہودی اور نصرانی میں کیا فرق ہے ؟
18939 مناظر