• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 36822

    عنوان: کیا قادیانی سے کمپیوٹر خریدا جاسکتا ہے ؟

    سوال: کیا قادیانی سے کمپیوٹر خریدا جاسکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 36822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 356=197-3/1433 کادیانی باوجود شرذمہٴ قلیلہ ہونے کے اپنے آپ کو مسلمان اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں، حالانکہ وہ خود ہی باجماع امت مرتد اور درائرہٴ اسلام سے خارج ہیں، ایسی صورت میں ان سے تجارت وغیرہ کا لین دین حرام اور حمیتِ ایمانی وغیرت اسلامی کے بھی سخت خلاف ہے، لہٰذا کمپیوٹر اس سے نہیں، خریدا جاسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند