عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ
سوال نمبر: 36446
جواب نمبر: 3644601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 275=171-2/1433 جب وہ صحابہٴ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہتے ہیں اور ان کے بعض عقائد بھی کفریہ ہوتے ہیں تو انھیں مسلمان کیسے کہا جاسکتا ہے؟ دیگر عقائد کفریہ مثلاً ائمہ کو معصوم جاننا، بدأ کا عقیدہ، تحریف قرآن کا عقیدہ وغرعہ، اگر یہ لوگ رکھتے ہیں تو یہ کافر، اسلام سے خارج ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حجیت حدیث كا انكار گمراہی ہے
9584 مناظر