>> فرق باطلہ
سوال نمبر: 155594
جواب نمبر: 15559401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:97-31/sn=3/1439
اگر آپ کا کھاتا سرکاری بینک میں ہے تو اس سے اپنی رقم پر حاصل شدہ سود کی رقم ”انکم ٹیکس“ میں دینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہودی اور نصرانی میں کیا فرق ہے ؟
35384 مناظر