>> فرق باطلہ
سوال نمبر: 155493
جواب نمبر: 15549301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:79-39/sn=3/1439
مذکور فی السوال مقصد کے تحت عارضی تبدابیر تدابیر مثلاً کنڈوم، عزل وغیرہ کے ذریعے ایک دو سال کا وقفہ کرنے کی شرعاً گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند