• عقائد و ایمانیات >> فرق باطلہ

    سوال نمبر: 150775

    عنوان: فرق باطلہ اور فرق ضالہ میں کیا فرق ہے ؟

    سوال: فرق باطلہ اور فرق ضالہ میں کیا فرق ہے ؟ مثال کے ساتھ تفصیل سے بتا دیں دنیا میں اب تک کتنے اسلامی فرقے آچکے ہیں چاہے وہ اب موجود ہوں یا نہیں؟ ان کی تمام ان سب کی تفصیل اور ان کے بانی حضرات کے نام عقائد باطلہ کیا ہیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 150775

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 759-800/sd=9/1438

    اس کے لیے آپ اختلاف امت اور صراط مستقیم(موٴلفہ : حضرت مفتی یوسف صاحب لدھیانوی رحمه الله ) اور ادیان باطلہ اور صراط مستقیم (موٴلفہ : حضرت مفتی محمد نعیم صاحب) کا مطالعہ فرمائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند