معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 8425
نئی شادی شدہ عورت کے لیے کوئی بہترین کتاب بتادیں؟
نئی شادی شدہ عورت کے لیے کوئی بہترین کتاب بتادیں؟
جواب نمبر: 842501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1320=185/ل
نئی شادی شدہ عورت کے لیے بھی بہشتی زیور، تعلیم الدین، اور تحفہٴ دلہن، بہترین کتابیں ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
ایک چار سال کا لڑکا ہے۔ کیا اسلام میں اپنے بچوں کو عربی پڑھانے کی کوئی اچھی عمر
ہے؟ (۲)میری ساس چھوٹے بچوں کو قرآن شریف پڑھاتی
ہیں لیکن دراصل وہ قرآن شریف صحیح نہیں پڑھتی ہیں جب وہ قرآن پڑھتی ہیں تو ان سے
بہت ساری غلطیاں ہوتی ہیں، وہ زبر، زیر، تشدید وغیرہ کی غلطیاں کرتی ہیں۔ اس لیے
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس کو ان بچوں کو قرآن پڑھانا چاہیے؟کیا ان کو اس کا ثواب
ملے گا؟(۳)میری ساس کہتی ہیں کہ ان کو اپنے شوہر سے
کبھی بھی کسی بھی طرح کا تعاون اورلطف نہیں ملا ہے نیز وہ کہتی ہیں کہ وہ ان کے
لیے بہت اچھے شوہر نہیں ہیں۔ شوہر کی طرف سے انھوں نے پوری زندگی بہت ساری تکلیفیں
برداشت کی ہیں۔اس صورت میں کیا ان کے شوہر کا کچھ حق ہے؟ جب وہ لوگ ایک دوسرے سے
لڑتے ہیں تو میرے سسر خاموش ہوجاتے ہیں اور اپنی بیوی کو بہت زیادہ نہیں کہتے ہیں،
لیکن میری ساس بہت زیادہ غصہ والی ہیں اس لیے وہ ان کے اوپر چلانا شروع کردیتی ہیں
اور بہت زیادہ گالی دیتی ہیں اور قسم کھاتی ہیں اور وہ سوچتی ہیں کہ وہ اسی بات کے
مستحق ہیں۔میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری ساس کو اس کا گنا ہ ملے گا؟ وہ یہ
جاننا چاہتی ہیں کہ اس طرح کے شوہر کا کیا حق ہے؟ وہ کہتی ہیں کہ میں نہیں جانتی
ہوں کہ میں نے ان سے ایک پیسہ بھی لیا ہو اس لیے آخرت میں اس کا کوئی سوال نہیں
ہوگا؟ والسلام
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب طب نبوی قابل اعتبار ہے؟
میں ایک لڑکی ہوں اوریہاں ہالینڈ میں کالج جاتی ہوں، لیکن گھر پر ابو بہت ڈانٹے ہیں، کیوں کہ ان کے نزدیک کالج جانا جائز نہیں۔ کیا یہاں پر کالج جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (لڑکے لڑکیاں ایک ساتھ ہوتی ہیں)۔ اور تعلیم حاصل کرنا حدود کے اندر اس سے کیا مراد ہے؟
1973 مناظرمیں ایک دینی مدرسے کا طالب علم ہوں۔ میں نے ابتداء سے ایک مقامی مدرسے میں پڑھا۔ اب میں ایک بڑے جامعہ میں دورۂ حدیث کرنا چاھتا ہوں۔ لیکن میرے اساتذہ ناراض ہورہے ہیں اور میں ان کی مخالفت سے بہت ڈر رہاہوں لیکن میرا بڑے جامعہ میں جانے کا مقصد اپنی علمی استعداد میں اضافہ اور ان میں موجود اکابر کی صحبت سے فائدہ اٹھانا مقصود ہے۔ اب شرعآ میرے لیے اساتذہ کو ناراض کرکے مدرسہ چھوڑنا جائز ہوگا؟
میرا لڑکا چھ سال کا ہے۔ وہ میرا دوسرے
نمبر کا لڑکا ہے۔ جب اس کی پیدائش ہوئی تھی تو وہ بہت زیادہ تندرست اور خوبصورت
تھا۔جب وہ پانچ ماہ کا ہوا تو اچانک بہت زیادہ دبلا ہوگیا اور لاغر ہوگیا اور
وٹامن ڈی کی کمی محسوس کی گئی۔ اگر چہ وہ صرف ماں کے دودھ پر ہی تھا اور اس کے
اندراس کمی کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔ وہ شروع سے ہی بہت زیادہ چڑچڑا اور چلانے والا
بچہ تھا۔اور ایک عمدہ دن میں بظاہر کسی معقول وجہ کے بغیر چلانا شروع کیااور میں
اداسی اور افسردگی کا شکار ہوگئی اور دماغی عارضہ لاحق ہوگیا، اور مجھے اپنے
والدین کے گھر جانا پڑا کیوں میں ایک ساتھ اپنے گھر، بچوں او رشوہر کی دیکھ بھال
کرنے سے معذور تھی۔ اور اسی وقت میں اور میرے شوہر ایک دوسرے سے پریشانی رکھنا
شروع کردئے۔ میں نے ایک مفتی صاحب سے پوری صورت حال بتائی تو انھوں نے کہا کہ میں
سایہ کے اندر ہوں یا کچھ اس طرح کی چیز، لیکن میں اس کے علاج کے لیے نہیں گئی
انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس کے لیے ان کو قمیص وغیرہ کی ضرورت ہوگی۔ یہ بات تقریباً
ساڑھے پانچ سال پہلے واقع ہوئی ، میرا لڑکا اپنی صحت کو قابو میں نہ کرسکا تب سے
وہ معنی خیز انداز سے اپنی عمر کے اعتبار سے پستہ قد اور دبلا ہے۔ .........
علم اور معلومات میں کیا فرق ہے؟
2196 مناظر