• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 7312

    عنوان:

    اسکولوں میں آٹھویں اور دسویں جماعت کے لڑکے اور لڑکیوں کے سالانہ پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جس میں بچے ڈرامہ میں شریک ہوتے ہیں اور میاں اور بیوی یا ماں اور بچوں کا کردار ادا کرتے ہیں اگرچہ وہ سب غیر محرم ہوتے ہیں۔ نیز یہ کردار/کرتب ناظرین کے ذریعہ دیکھے جاتے ہیں جو کہ غیر محرم ہوتے ہیں۔ کیا بچوں کے لیے اسٹیج پراس طرح کے کرادار اداکرنا جائز ہے؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7312

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1831=1437/ ھ

    جائز نہیں، ان جیسے ڈراموں میں بے شمار مفاسد ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند