معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 69465
جواب نمبر: 6946501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1394-1457/L=2/1438
اگر ہاسٹل اور کالج کے درمیان کا راستہ بغیر محرم طے کرنے میں فتنہ کا اندیشہ ہوتو اس کالج میں پڑھانا جائز نہیں، اور اگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو مثلاً اسکول بس وغیرہ سے آنا جانا ہوتو مضائقہ نہیں، مگر بہرحال اس پر فتن دور میں اس سے بھی احتیاط بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یتیموں پر جو خرچ ہوا ہے ، چچا کا بعد میں ان کے مال سے لینا
12094 مناظرسات سال كے بعد بچے ماں كے پاس رہیں تو اس كا خرچ كس كے ذمہ ہے؟
5986 مناظرگلی میں پھینكی ہوئی لڑكی كی پرورش كرنا؟
12545 مناظرکیا اسلام میں گود لیا جاسکتا ہے، جیسے کہ کسی کی اولاد نہیں ہے اورانھوں نے کسی کو گود لیا؟ کچھ یعنی بیس سال بعد وہ انتقال فرماگئے۔ کیا ان کی جائیداد میں گود لیے ہوئے کا حصہ ہوگا کہ نہیں؟
2296 مناظرمیرا لڑکا چھ سال کا ہے۔ وہ میرا دوسرے
نمبر کا لڑکا ہے۔ جب اس کی پیدائش ہوئی تھی تو وہ بہت زیادہ تندرست اور خوبصورت
تھا۔جب وہ پانچ ماہ کا ہوا تو اچانک بہت زیادہ دبلا ہوگیا اور لاغر ہوگیا اور
وٹامن ڈی کی کمی محسوس کی گئی۔ اگر چہ وہ صرف ماں کے دودھ پر ہی تھا اور اس کے
اندراس کمی کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔ وہ شروع سے ہی بہت زیادہ چڑچڑا اور چلانے والا
بچہ تھا۔اور ایک عمدہ دن میں بظاہر کسی معقول وجہ کے بغیر چلانا شروع کیااور میں
اداسی اور افسردگی کا شکار ہوگئی اور دماغی عارضہ لاحق ہوگیا، اور مجھے اپنے
والدین کے گھر جانا پڑا کیوں میں ایک ساتھ اپنے گھر، بچوں او رشوہر کی دیکھ بھال
کرنے سے معذور تھی۔ اور اسی وقت میں اور میرے شوہر ایک دوسرے سے پریشانی رکھنا
شروع کردئے۔ میں نے ایک مفتی صاحب سے پوری صورت حال بتائی تو انھوں نے کہا کہ میں
سایہ کے اندر ہوں یا کچھ اس طرح کی چیز، لیکن میں اس کے علاج کے لیے نہیں گئی
انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس کے لیے ان کو قمیص وغیرہ کی ضرورت ہوگی۔ یہ بات تقریباً
ساڑھے پانچ سال پہلے واقع ہوئی ، میرا لڑکا اپنی صحت کو قابو میں نہ کرسکا تب سے
وہ معنی خیز انداز سے اپنی عمر کے اعتبار سے پستہ قد اور دبلا ہے۔ .........
میرے
علاقہ میں ایک مولانا و مفتی ہیں، وہ بہت اچھی طرح انگریزی لکھتے اور بولتے ہیں۔
وہ ہماری مسجد کے امام و خطیب ہیں۔ وہ میرے قریبی ساتھی ہیں اور وہ بہت زیادہ مخلص
ہیں۔ انھوں نے غریب مسلم بچوں کے لیے اسلامی ماحول کے ساتھ ایک انگلش میڈیم اسکول
کھولنے کامنصوبہ بنایا ہے۔ اسکول ان کو پرائمری اور اعلی تعلیم مہیاکرائے گا۔
اسکول کا ماحول مدرسہ جیسا ہوگا اورطلباء کا لباس کرتا، پائجامہ اور ٹوپی ہوگا۔ وہ
ان سے ان کی مالی حیثیت کے اعتبار سے فیس لیں گے، اگر کوئی فیس نہیں ادا کرسکتا ہے
تو وہ اس کو اسکول کے فنڈ سے ادا کریں گے، اور اگر کوئی شخص آدھی فیس ادا کرسکتا ہے
یا اس سے بھی کم تب بھی بقیہ اسکول کے فنڈ سے ادا کی جائے گی۔ وہ مجھ سے مدد کے لیے
کہہ رہے ہیں۔ میں ان کے اسکول کے لیے اپنا مکان وقف کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں ایسا
کرسکتا ہوں؟ اگر نہیں ، تو میں ان کے اسکول کا کسی اور ذریعہ سے کیسے تعاون کرسکتا
ہوں؟ میں یہ اس لیے معلوم کررہا ہوں کیوں کہ یہ اپنی نوعیت کا واحد مدرسہ ہوگا۔ میرے
شہر کے علماء نہ تو ان سے اتفاق کرتے ہیں اور نہ ہی ان کی مخالفت کرتے ہیں۔ برائے
کرم میرے سوالات کا قرآن اور حدیث کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں، میں ان کو
سمجھنے کی کوشش کروں گا۔