معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 6626
انڈیا کے اسکولوں میں طلباء کا سنسکرت سیکھنا کیسا ہے؟ مسلم اسکولوں اور مدرسوں میں سنسکرت کو بطور ایک زبان کے پڑھانا کیسا ہے؟
انڈیا کے اسکولوں میں طلباء کا سنسکرت سیکھنا کیسا ہے؟ مسلم اسکولوں اور مدرسوں میں سنسکرت کو بطور ایک زبان کے پڑھانا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 662601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1159=1098/ د
دینی یا دنیوی ضرورت کے وقت جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مشنری
اسکولوں میں مسلمان بچوں کو تعلیم دلانا
(۱) کیا اسکول میں مسلم بچوں کو کمپیوٹر پر جنسیات سے متعلق متحرک تصاویر سیکھنے سکھانے کی نیت سے دیکھنا جائز ہے؟ کیوں کہ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ لازمی ہے۔ (۲) سیکس ایجوکیشن (جنس سے متعلق تعلیم) کے سلسلے میں اسلامی حکم کیا ہے؟ یہ اس ملک میں قومی نصاب کا جزء ہے اور جملہ سرکاری اسکولوں میں سیکس ایجوکیشن پالیسی لازمی ہے۔ (۳) اگر درج بالا دونوں امور ناجائز ہیں تو کیا اس مسئلہ کا کوئی متبادل ہے؟
بچہ
پیدا ہونے کے بعد کیا کرنا سنت ہے؟ (۲)اذان بیٹھ کر دینا ہے یا کھڑے ہوکر،
اور کتابوں میں فجر کی اذان دینا ہے کر کے لکھا ہے، کیا فجر کی اذان دینا ہوگا؟ (۳)بچہ کا سر کس طرف ہونا
چاہیے اور پیر کس طرف رہنا چاہیے اور چہرہ کس طرف؟ (۴)کیا اذان دینے کے بعد
کان میں پھونکنا ہے یا نہیں، او راقامت کہنے کے بعد بھی پھونکنا چاہیے یا نہیں؟ (۵)نماز کے لیے جو اقامت
بولتا ہے کیا اس کے لیے ضروری ہے کہ حی علی الصلوة اور حی علی الفلاح کے وقت سیدھے
طرف اور دائیں طرف چہرہ پھیرنا چاہیے یا نہیں؟ (۶)کیا جنازے کی نماز کے
لیے، تراویح کے لیے، رمضان میں وتر کے لیے، عید کی نمازوں کے لیے، کوئی اقامت ہے،
جیسے عید کی نماز کے لیے الصلوة الواجب الفطر کہتے ہیں؟
کیا اسلامی نقطہ نظر سے فائنانس میں ایم بی اے کا کورس کرنا درست ہے؟
136 مناظراکاوٴنٹ کی تعلیم لینا جائز ہے اور اس کا
پڑھانا جائز ہے؟ جواب دے کر اجر کمائیں۔
اس وقت میں اپنے مقامی مدرسہ میں
حفظ کررہا ہوں اور عالم کا پہلے سال کا کورس بھی کررہا ہوں اور میں اپنی یاد داشت
کو بڑھانے کا کوئی طریقہ جاننا چاہوں گا؟
میرے لیے کون کون سے رشتہ دار محرم ہیں ؟میرا مطلب یہ ہے کہ کن رشتہ دار عورتوں کو اس لڑکے سے پردہ لازم ہے؟ کیا ممانی، چچی وغیرہ محرم ہیں، کیا ان پر لڑکے سامنے پردہ لازم ہے؟ کیا میرے ابو یا امی کے کزن (ماموں زاد، چچازاد، خالہ زاد، پھوپھی زادبھائی بہن) کی بیٹی کو مجھ سے پردہ لازم ہے؟ نیز، کزن بھائی بہنوں کو ایک دوسرے سے پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟