• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 64614

    عنوان: دو بچوں کی ماں نے دوسرا نکاح کیا ، اب پہلے مرد سے جو بچے ہیں ان کے نکاح میں کس باپ کا نام لکھا جائے جس سے نکاح جائز ہوسکے؟

    سوال: دو بچوں کی ماں نے دوسرا نکاح کیا ، اب پہلے مرد سے جو بچے ہیں ان کے نکاح میں کس باپ کا نام لکھا جائے جس سے نکاح جائز ہوسکے؟

    جواب نمبر: 64614

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 460-460/B=6/1437 ان بچوں کے جو حقیقی باپ ہیں ان کا نام لکھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند