معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 6257
میری ایک تین سال کی بچی ہے میں اس کو کون سے میڈیم والے اسکول میں داخل کروں؟
میری ایک تین سال کی بچی ہے میں اس کو کون سے میڈیم والے اسکول میں داخل کروں؟
جواب نمبر: 6257
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 542=542/ م
جہاں عصری تعلیم کے ساتھ اسلامیات بھی پڑھائی جاتی ہو، اور ایسے مضامین نہ پڑھائے جاتے ہوں جن سے بچوں اور بچیوں کے اخلاق و عقائد پر منفی اثرات پڑتے ہوں،تعلیم و تربیت اسلامی طرز کے مطابق ہوتی ہو وہاں بچی کو داخل کراسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند