• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 607525

    عنوان: چند معتبر کتب فتاوی کے نام لکھ دیں

    سوال:

    سوال : مفتی صاحب... چند معتبر کتب فتاوی کے نام لکھ دیں۔ اردو اور عربی دونوں کے .

    جواب نمبر: 607525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 439-332/B=04/1443

     چند معتبر عربی کتب فتاوی کے اسماء:

    (۱) فتاوی شامی۔ (۲) فتاوی ہندیہ۔ (۳) بدائع الصنائع۔ (۴) البحر الرائق۔ (۵) مجمع الأنہر۔ (۶) فتاوی قاضی خاں۔

    چند معتبر اُردو کتب فتاوی کے اسماء:

    (۱) امداد الفتاوی۔ (۲) امداد الاحکام۔ (۳) فتاوی دارالعلوم دیوبند۔ (۴) فتاوی محمودیہ۔ (۵) فتاوی رحیمیہ۔ (۶) کفایت المفتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند