• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 605268

    عنوان:

    بچے کو غیرمقلد مدرسہ میں داخل کرنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    بچے کو غیرمقلد مدرسہ میں داخل کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 605268

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1157-784/B=12/1442

     یہ فرقہ جادہٴ حق سے ہٹا ہوا ہے۔ خود بھی گمراہ ہے دوسروں کو بھی گمراہ کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے۔ ان کا ہر ایک مدرس اپنے مسلک کی طرف کسی نہ کسی انداز سے دعوت دیتا رہتا ہے۔ اگر آپ کے بچہ میں فساد عقیدہ کی داغ بیل پڑگئی تو بعد میں اسے زائل کرنا بہت مشکل ہوگا۔ اس لئے غیرمقلدوں کے مدرسہ میں بچے کو بھیجنے سے احتیاط کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند