معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 59292
جواب نمبر: 5929201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 713-713/H=7/1436-U پیدائش پر خوشی میں مٹھائی وغیرہ تقسیم کردے تو کچھ حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں اور شام میں مستند دیوبندی علماء سے درس نظامی بھی پڑھتا ہوں۔ استاذ سے سوال کرنے کے آداب سے متعلق میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں۔ یونیورسٹیوں میں سوال کرنے کی ہمت افزائی ہوتی ہے لیکن میں نے محسوس کیا ہے کہ مدرسوں میں ایسی بات نہیں۔ اس سلسلے میں مشورہ عنایت فرماکر میری مدد فرمائیں۔ جلد جواب دیں گے کیوں کہ اس صورت حال سے مجھے بہت زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔