• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 59209

    عنوان: بچے کی پیدائش پر جو شھد چٹانے کی سنت ادا کی جاتی ھے وہ کس کو ادا کرنی چھائے ؟ باپ کو یا ماں کو؟ اگر باپ کے ھوتے ھوئے ماں ضد کرے کہ میں چٹاوں گی تو کیسا ھے ؟

    سوال: بچے کی پیدائش پر جو شھد چٹانے کی سنت ادا کی جاتی ھے وہ کس کو ادا کرنی چھائے ؟ باپ کو یا ماں کو؟ اگر باپ کے ھوتے ھوئے ماں ضد کرے کہ میں چٹاوں گی تو کیسا ھے ؟

    جواب نمبر: 59209

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 750-597/D=7/1436-U دونوں چٹادیں، پہلے ماں پھر باپ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند