معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 57278
جواب نمبر: 5727801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 197-183/H=3/1436-U (۱) بچہ کو نہلا دھلاکر پاک صاف کپڑے پہنادیں اذان پڑھنے والا شخص قبلہ رخ ہوکر اتنی زور سے اذان پڑھے کہ بچہ کے کان میں آواز پہنچ جائے بہت زیادہ آواز کو بلند نہ کرے، داہنے کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت (تکبیر) کے الفاظ پڑھ دے۔ (۲) صبح (فجر) کی اذان نہ پڑھے چونکہ ”الصلاة خیر من النوم“ یہ الفاظ اذانِ فجر کے ساتھ مخصوص ہونا احادیث سے ثابت ہوتا ہے اوراذان مولود میں کہیں صراحت نہیں ملتی کہ یہ کلمہ (الصلاة خیر من النوم) بھی پڑھا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیدائش كے بعد بچے كے كان میں اذان و اقامت كہنا مسنون ہے
23444 مناظربچہ کو گود لینا اور اس کو اپنا نام دینا نیز بچہ بیوی کے حق میں محرم ہوگایا نہیں؟
4210 مناظرمیری ایک تین سال کی بچی ہے میں اس کو کون سے میڈیم والے اسکول میں داخل کروں؟
2179 مناظرکیا اسلام میں علم سے مراد دنیا کا علم بھی ہے یا پھر صرف دین کا علم؟ جیسے آتا ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلما ن مرداور عورت پر فرض ہے۔ تو کیا میٹرک، ایف اے، بی اے کرنا مردوں اور عورتوں پر فرض ہے ؟ یا اگر کوئی عورت دنیا کا کچھ بھی علم حاصل نہیں کرتی یعنی وہ پہلی کلاس میں بھی نہیں جاتی لیکن دین کا علم حاصل کرتی ہے تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور دوسری عورت جو ایم اے، ایم بی اے، ایم بی بی ایس کرتی ہے لیکن دین کا پتہ نہیں تو کیا وہ گناہ گار ہے؟ اور علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے اس مفہوم میں اس کو بھی واضح فرماویں؟
4994 مناظرحضور علیہ السلام یا کسی صحابی سے کسی طالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر ہاتھ یا لکڑی سے مارنے کا ثبوت ملتا ہے؟ (۲) حضور علیہ السلام یا کسی صحابی سے کسی طالب علم کو شرارت کرنے پر ہاتھ یا لکڑی سے مارنے کا ثبوت ملتا ہے؟(۳) حضور علیہ السلام اسی طرح صحابہ کے زمانہ میں طالب علم کو سبق یاد نہہونے پر اور شرارت کرنے پر کیا سزا دی جاتی تھی؟
3296 مناظرمسلمان عورت کا سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے کام کرنا کیسا ہے؟
3486 مناظر’’عالم كے قبرستان سے گزرنے سے عذاب دورہونا‘‘ كیا اس مضمون كی كوئی حدیث ہے؟
9419 مناظر