معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 55786
جواب نمبر: 55786
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1576-1226/H=12/1435-U اللہ پاک صاحبزادہ سلمہ کوعلم وعمل اور حفظ قرآن کریم وسعادت دارین کی دولت سے مالا مال فرمائے مکارہ سے محفوظ رکھے آمین۔ آپ جدہ میں مفتی امان اللہ صاحب مدظلہ سے رابطہ کریں ان کا موبائل فون 0502714639 اور 0506688632 ہے ان دونوں میں سے کسی موبائل پر رابطہ کرکے مشورہ کریں، ان شاء اللہ مفتی صاحب مناسب اورعمدہ رہنمائی فرمادیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند