معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 39321
جواب نمبر: 39321
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 965-965/M=6/1433 پہلے دینی تعلیم دلائی جائے، یعنی قرآن ناظرہ وغیرہ پڑھایا جائے، ماثور دعائیں یاد کرائی جائیں، اور اسلامی آداب سکھائے جائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند