• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 38857

    عنوان: حقوق اولاد اور سما جی فرائض

    سوال: صوم و صلاة کے ساتھ اولاد کے جا ئز حقوق کو ادا نہ کرنا کیا صحیح ہے؟صوم و صلاةکے ساتھ سماجی فرائض کو نظراندازکرناکہاں تک صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 38857

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1027-851/B=6/1433 شریعت اسلام میں جہاں صوم وصلاة کی پابندی ضروری ہے اسی طرح اپنی نابالغ اولاد کی پرورش اور ان کے نفقہ کی ادائیگی پھر ان کی شادی کرنا بھی ضروری ہے۔ سماجی فرائض کا مفہوم بہت وسیع ہے ان فرائض کی نشاندہی فرمائیں تو اس کی بابت کچھ تحریر کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند