معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 37846
جواب نمبر: 3784631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 581-493/B=4/1433 کم ازکم تین چار سال کا وقفہ ہو تو بچے تندرست بھی رہتے ہیں ان کی پرورش اور تعلیم وتربیت بھی صحیح طور پر ہوتی ہے، ویسے اسلام میں اس کے بارے میں کوئی تحدید نہیں آئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتح مكہ پر كون كون ایمان لائے تھے؟
8096 مناظرگلی میں پھینكی ہوئی لڑكی كی پرورش كرنا؟
12553 مناظرمیں آپ سے مندرجہ ذیل ضروریات کے
متعلق کچھ ایسی مفصل کتابوں کے بارے میں جاننا چاہتاہوں جن سے میرے تمام اعمال
درست ہوجائیں۔ (۱)کوئی
ایسی کتاب کا نام بتائیں جس میں مرد اورعورت دونوں کی نماز پڑھنے کا طریقہ بہت ہی
تفصیل سے لکھا ہو نیز ان میں باقی نمازوں کے پڑھنے کا طریقہ او رنماز سے متعلق
تمام باتیں موجود ہوں۔ (۲)تجوید
کے لیے کوئی اچھی سی کتاب جس میں مخارج کو ادا کرنے کے سارے طریقے موجود ہوں۔ (۳)پاکی حاصل کرنے یا غسل
کرنے اور طہارت کیسے کی جائے اس کے لیے کوئی معتبر کتاب۔ (۴)کوئی ایسی کتاب جس میں
تمام بہترین دعائیں موجود ہوں جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص خاص موقعوں پر
سکھائی ہوں اور جو وہ ہمیشہ پڑھا کرتے تھے؟