معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 37642
جواب نمبر: 3764231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 468-390/B=4/1433 آپ ہونے والے بچہ کو اپنی بہن کی پرورش میں دے سکتی ہیں، وہ اسے منہ بولا بیٹا یا بیٹی بناسکتی ہیں، مگر اس کی ولدیت میں حقیقی باپ کا نام لکھنا ہوگا۔ بیٹا بیٹی دونوں کے لیے ایک ہی حکم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر بالغ لڑکی قرآن کی تعلیم حاصل کررہی ہو تو ماہواری کے دنوں میں وہ کیسے قرآن پڑھے گی، ذرا تفصیل سے بتائیں؟
3250 مناظرمیں میڈیکل کالج میں
پڑھتاہوں۔ وہاں کا ماحول بہت خراب ہے۔ بے حیائی بہت عام ہے۔ لڑکا لڑکی ایک دوسرے
سے بات کرنے کو برا نہیں سمجھتے۔اگلے سال سے کالج کی انتظامیہ کی طرف سے کلینکل
گروپ بھی بنائے جائیں گے جس میں تین چار لڑکے اور گیارہ بارہ لڑکیاں ہوتی ہیں۔کیا
ضرورت کے تحت ان سے بات کی جاسکتی ہے؟ کوئی دعا یا وظیفہ اس ماحول سے اپنے آپ کو
بچانے کے لیے بھی بتادیں۔ نیز یہ کہ دعوت و تبلیغ کے لحاظ سے میری کیا ذمہ داریاں
ہیں؟
علم اور معلومات میں کیا فرق ہے؟
6629 مناظرکیا
عالمہ عورتیں عالمیت کا مدرسہ کھول سکتی ہیں؟
کس وقت مطالعہ زیادہ مفید اور دیر پا ہوتا ہے ؟
6301 مناظرصحیح بخاری اور صحیح مسلم کی اچھی اردو شرح کے بارے میں بتائیں جس میں احادیث کی بہترین تشریح موجود ہو۔
اسکول اور کالج کے امتحانات کے دوران طلبہ نقل کرتے ہیں جس کے نتیجے میں معیار تعلیم پر اثر پڑھ رہا ہے اور مقابلہ کے امتحانات میں وہ آگے نہیں آپا رہے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سلسلہ میں شریعت کا حکم بتائیں تاکہ ہم ان طلبا کو بتائیں کہ وہ اپنی دنیا بھی برباد کررہے ہیں اور آخرت بھی۔
3140 مناظر