معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 36557
جواب نمبر: 3655731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 217=123-2/1433 حصول ولد کا یہ طریقہ (بذریعہ بے بی ٹیوب) تو ناجائز وگناہ ہے تاہم منکوحہ کے بطن سے جو بچہ ہوگا اس پر حرام ہونے کا حکم عائد نہ ہوگا، بلکہ وہ حلالی ہے۔ ================= جواب درست ہے، بشرطیکہ شوہر ہی کا نطفہ ہو۔ (م)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تعلیم وتربیت کے لیے بچوں کو زیادہ مارنا پیٹنا؟
11416 مناظریتیم نابالغ بچوں کے مال کی حفاظت کس کے ذمہ ہے؟
11137 مناظربچوں کو والدین کے بستر سے کس عمر میں الگ کیا جائے گا؟
5571 مناظرمیرا لڑکا چھ سال کا ہے۔ وہ میرا دوسرے
نمبر کا لڑکا ہے۔ جب اس کی پیدائش ہوئی تھی تو وہ بہت زیادہ تندرست اور خوبصورت
تھا۔جب وہ پانچ ماہ کا ہوا تو اچانک بہت زیادہ دبلا ہوگیا اور لاغر ہوگیا اور
وٹامن ڈی کی کمی محسوس کی گئی۔ اگر چہ وہ صرف ماں کے دودھ پر ہی تھا اور اس کے
اندراس کمی کی کوئی وجہ نہیں تھی ۔ وہ شروع سے ہی بہت زیادہ چڑچڑا اور چلانے والا
بچہ تھا۔اور ایک عمدہ دن میں بظاہر کسی معقول وجہ کے بغیر چلانا شروع کیااور میں
اداسی اور افسردگی کا شکار ہوگئی اور دماغی عارضہ لاحق ہوگیا، اور مجھے اپنے
والدین کے گھر جانا پڑا کیوں میں ایک ساتھ اپنے گھر، بچوں او رشوہر کی دیکھ بھال
کرنے سے معذور تھی۔ اور اسی وقت میں اور میرے شوہر ایک دوسرے سے پریشانی رکھنا
شروع کردئے۔ میں نے ایک مفتی صاحب سے پوری صورت حال بتائی تو انھوں نے کہا کہ میں
سایہ کے اندر ہوں یا کچھ اس طرح کی چیز، لیکن میں اس کے علاج کے لیے نہیں گئی
انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس کے لیے ان کو قمیص وغیرہ کی ضرورت ہوگی۔ یہ بات تقریباً
ساڑھے پانچ سال پہلے واقع ہوئی ، میرا لڑکا اپنی صحت کو قابو میں نہ کرسکا تب سے
وہ معنی خیز انداز سے اپنی عمر کے اعتبار سے پستہ قد اور دبلا ہے۔ .........
میں نے اپنے بچی کے تعلیمی منصوبہ کے لیے انشورنس پالیسی کرارکھی ہے۔ میں آدھے سال میں تقریباً 850 امریکی ڈالر بیمہ کی قسط کے طور پر ادا کرتا ہوں۔یہ صرف مستقبل میں میری بچی کی تعلیمی اخراجات کے لیے کچھ پیسوں کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟
بچے كو گود لینا اور اس كے والدین كی اجازت سے ولدیت جگہ اپنا نام لكھنا
6055 مناظر