معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 30220
جواب نمبر: 3022001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):348=348-3/1432
سائنس کی تعلیم حرام نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جامعات البنات کا کیا حکم ہے؟ (۲) جامعات البنات میں مرد حضرات کا بھی پڑھانا درست اور صحیح ہے یا صرف خواتین پڑھائیں؟ (۳) جامعات البنات کا نصاب کیا ہونا چاہیے؟ (۴) جامعات البنات کی شرائط کیا ہونی چاہئیں؟
773 مناظرنوزائیدہ بچے کی اذان کہنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ از راہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔ پہلے اگر بائیں کان میں اقامت کہہ دیں اورپھر دائیں کان میں اذان کہہ دیں ، تو کیا اسے لوٹا نا ہوگا یا یہی کافی ہے؟تفصیل سے بتائیں۔
ہم نے بچی کا نام ھانیہ طے کیا ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے؟ اس نام کا صحیح تلفظ و املا اور معنی کیا ہوگا؟
میں اتر دیناجپور کا رہنے والا ہوں۔ میں جہاں رہتاہوں وہاں پر لوگ اپنی بیٹیوں کی شادی اٹھارہ سال سے پہلے ہی کروادیتے ہیں۔ پوری طرح جسم میں بالیدگی ہونے سے پہلے شادی کرنے کی وجہ سے لڑکیاں بچہ جنم دیتے وقت کافی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے اور بچہ بھی چھوٹا پیدا ہوتا ہے۔ جیسا کہ اسلام میں ماں باپ یا ولی کا پہلا فرض اولاد کو تعلیم دلانا ہوتا ہے، اس تعلیم کا معیار کیا ہونا چاہیے؟ ایک ?لڑکی کو تعلیم یافتہ? ہونے سے کیا مطلب ہے؟ ایک لڑکی اگر پڑھنا چاہے اور ماں باپ اس کو نہیں پڑھوائیں،اور بغیراس کی مرضی جانے اس کی شادی دلادیں تو کیاماں باپ کاایساکرنا صحیح ہے؟تعلیم یافتہ عورت شوہر کی عزت اور بال بچوں کی پرورش اور اپنے مذہب کے سارے فرائض کو صحیح ڈھنگ سے انجام دے سکتی ہے۔ یہ بات کہاں تک اسلامی نقطہ سے صحیح ہے؟
278 مناظرمیں آپ سے کچھ بہترین کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جس سے نماز، روزہ،زکوة، حج وغیرہ مسائل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکے؟ بنیادی مسائل تو میں نے تعلیم الاسلام اور تعلیم الحق وغیرہ کتابوں سے پڑھ چکا ہوں۔ برائے کرم مہربانی فرمائیں۔
186 مناظرنوکری کی خاطر جوعلم حاصل کیا جائے، اس علم کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ایک حدیث پاک جس کا مفہوم کچھ اس طرح سے ہے کہ جوعلم دنیا حاصل کرنے کے لیے حاصل کیا جائے ناپسندیدہ ہے۔
294 مناظرمیں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔ کیا سائنس کے لوگوں کے لیے دل میں تخلیق ، تجدید و ایجاد کی صلاحیت بیدار کرنے کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ ہے؟
ایجوکیشن
لون (تعلیمی لون) کا حکم
برائے
کرم آپ مجھ کو تمام نماز اور وضو کا طریقہ بتادیں مطلب تمام فرض، سنت اور مستحب کے
ساتھ؟