معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 2669
میر اسوال یہ ہے کہ اگر میں امتحان میں چوری کرتاہوں کیوں کہ مجھے اندیشہ ہے کہ اگر میں چوری کرکے نہ لکھوں تو میں امتحان میں نا کام ہوجاؤں گا ، اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتاہے کہ میں اللہ پر یقین نہیں کرتا اگرچہ میں اللہ پر یقن نہیں کرتاتو کیا یہ شرک کی قسم ہوگی یا نہیں ؟براہ کرم، جو اب دیں۔

جواب نمبر: 2669
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 16/ ج= 16/ ج
یہ شرک نہیں۔ البتہ ایسا کرنا شرعی، اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند