• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 22304

    عنوان: میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جب بچہ پیداہوتاہے تو اس کے کان میں جو اذان دی جاتی ہے ، وہ کونسی ہے؟یعنی فجر والی یا دوسری نمازوں میں جو اذان دی جاتی ہے؟ اگر حوالہ ہو تو وہ بھی بتادیں۔ شکریہ ! 

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جب بچہ پیداہوتاہے تو اس کے کان میں جو اذان دی جاتی ہے ، وہ کونسی ہے؟یعنی فجر والی یا دوسری نمازوں میں جو اذان دی جاتی ہے؟ اگر حوالہ ہو تو وہ بھی بتادیں۔ شکریہ ! 

    جواب نمبر: 22304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):789=789-5/1431

    بچے کی پیدائش کے بعد اس کے کان میں جو اذان دی جاتی ہے وہ فجر کے علاوہ نماز والی اذان ہوتی ہے، ویلتفت فیہ یمینًا ویسارًا بصلاة وفلاح ولو وحدہ أو لمولود، لأنہ سنة الأذان مطلقًا․(درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند