• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 21810

    عنوان:

    جب کسی لڑکی یا لڑکا پیدا ہونے کے بعد اگر اذان اس کے کانوں میں نہیں ہوتی ہے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

    سوال:

    جب کسی لڑکی یا لڑکا پیدا ہونے کے بعد اگر اذان اس کے کانوں میں نہیں ہوتی ہے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

    جواب نمبر: 21810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 894=684-5/1431

    تاخیر کرنے یا نہ پڑھنے کا گناہ ہوا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند