معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 177575
جواب نمبر: 17757501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 771-541/SN=08/1441
اگر آپ کے سسر کہنے کے باوجود شراب پینے سے باز نہ آئیں تو آپ شوہر اور بچوں کے ساتھ الگ رہنے کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
ایک بیٹی جو کہ ایک سال دس مہینے کی ہے اس کا نام علی جاہ فاطمہ ہے۔ اس کو ناخون
سے دوسروں کو نوچنے کی عادت ہے۔ کھیلتے کھیلتے اچانک سے نوچنا شروع کردیتی ہے۔
میرے ساتھ اور اپنی ماں کے ساتھ بھی اس طرح کرتی ہے اور دوسرے بچوں کے ساتھ بھی
ایسا ہی کرتی ہے۔ ہم نے اس کو بہت سمجھانے کی کوشش کی پر اس کی سمجھ میں نہیں آتا۔
برائے مہربانی اس کی اصلاح کا طریقہ بتادیں۔ کیا ہم اس پر سختی کریں یا کوئی وظیفہ
پڑھ کر اس پر دم کریں؟ اس کی یہ عادت ہمیں بہت پریشان کرتی ہے۔ کیوں کہ ابھی میری
دوسری بیٹی ہوئی ہے جو کہ کچھ دنوں کی ہے اس کو بھی یہ اسی طرح ناخون سے نوچتی ہے۔
(۲)کیا اس کا نام علی جاہ فاطمہ صحیح ہے کہیں
اس نام کی وجہ سے تو ایسا نہیں کرتی؟ جواب دے کر احسان فرماویں۔
جامعات البنات کا کیا حکم ہے؟ (۲) جامعات البنات میں مرد حضرات کا بھی پڑھانا درست اور صحیح ہے یا صرف خواتین پڑھائیں؟ (۳) جامعات البنات کا نصاب کیا ہونا چاہیے؟ (۴) جامعات البنات کی شرائط کیا ہونی چاہئیں؟
929 مناظرمیں ایک دینی مدرسے کا طا لبعلم ھوں اور علماٴ دیو بند سے تعلق رکھتا ھو ں ۔ ھما ر ے چند دوست جو جما عت اسلامی سے تعلق رکھتے ھیں انکا کھنا ھے کہ آپ ھما ر ے جماعت میں شمو لیت ا ختیا ر کر ے ۔ ا و ر انکا کھنا ھے کہ آپ علماٴ دیو بند کی کتب پر نہ جائے بلکہ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ بھی کر ے تو آپکو پتہ چلے گا آیا یہ سچ ھے یا علماٴ دیو بند نے غلط مطلب اخذ کی ھے۔ اسلئے آپ ھما ر ے کتب کا مطا لعہ ضر ر کرے ۔ کیا میر ے لئیے مو لا نا مو د و د ی صا حب کی کتا بیں مطا لعہ کر نا صحیح ھے۔
297 مناظر