• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 173035

    عنوان: کیا سود اور بیاج کے متعلق تعلیم حاصل کرنا جائز ہے ؟

    سوال: میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کومرس (Commerce) کا طالب علم ہوں۔ اسکول میں ہمیں سود اور بیاج کے متعلق پڑھایا جاتا ہے؟ کیا سود اور بیاج کے متعلق پڑھنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 173035

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 11-20/D=01/1441

    حساب کی حد تک اس کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند