معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 161323
جواب نمبر: 16132329-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب کسی لڑکی یا لڑکا پیدا ہونے کے بعد اگر اذان اس کے کانوں میں نہیں ہوتی ہے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
1552 مناظرجامعات البنات کا کیا حکم ہے؟ (۲) جامعات البنات میں مرد حضرات کا بھی پڑھانا درست اور صحیح ہے یا صرف خواتین پڑھائیں؟ (۳) جامعات البنات کا نصاب کیا ہونا چاہیے؟ (۴) جامعات البنات کی شرائط کیا ہونی چاہئیں؟
3755 مناظراسکولوں میں آٹھویں اور دسویں جماعت کے لڑکے اور لڑکیوں کے سالانہ پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں جس میں بچے ڈرامہ میں شریک ہوتے ہیں اور میاں اور بیوی یا ماں اور بچوں کا کردار ادا کرتے ہیں اگرچہ وہ سب غیر محرم ہوتے ہیں۔ نیز یہ کردار/کرتب ناظرین کے ذریعہ دیکھے جاتے ہیں جو کہ غیر محرم ہوتے ہیں۔ کیا بچوں کے لیے اسٹیج پراس طرح کے کرادار اداکرنا جائز ہے؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1360 مناظرمطلقہ عورت کی لڑکی کے نان و نفقہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟
7589 مناظرگود لیے بچے كے باپ كی جگہ اپنا نام لكھنا؟
6166 مناظر