معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 156139
جواب نمبر: 15613901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:233-171/L=3/1439
پڑھ سکتے ہیں، اگر کوئی اشکال ہو تو لکھ کر دریافت کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک دینی مدرسے کا طالب علم ہوں۔ میں نے ابتداء سے ایک مقامی مدرسے میں پڑھا۔ اب میں ایک بڑے جامعہ میں دورۂ حدیث کرنا چاھتا ہوں۔ لیکن میرے اساتذہ ناراض ہورہے ہیں اور میں ان کی مخالفت سے بہت ڈر رہاہوں لیکن میرا بڑے جامعہ میں جانے کا مقصد اپنی علمی استعداد میں اضافہ اور ان میں موجود اکابر کی صحبت سے فائدہ اٹھانا مقصود ہے۔ اب شرعآ میرے لیے اساتذہ کو ناراض کرکے مدرسہ چھوڑنا جائز ہوگا؟
گود لیے بچے كے باپ كی جگہ اپنا نام لكھنا؟
6163 مناظرجب کسی لڑکی یا لڑکا پیدا ہونے کے بعد اگر اذان اس کے کانوں میں نہیں ہوتی ہے تو شریعت اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
1539 مناظرکیا اسلام میں گود لیا جاسکتا ہے، جیسے کہ کسی کی اولاد نہیں ہے اورانھوں نے کسی کو گود لیا؟ کچھ یعنی بیس سال بعد وہ انتقال فرماگئے۔ کیا ان کی جائیداد میں گود لیے ہوئے کا حصہ ہوگا کہ نہیں؟
1339 مناظرگلی میں پھینكی ہوئی لڑكی كی پرورش كرنا؟
11764 مناظرمیں ایک لڑکی ہوں اوریہاں ہالینڈ میں کالج جاتی ہوں، لیکن گھر پر ابو بہت ڈانٹے ہیں، کیوں کہ ان کے نزدیک کالج جانا جائز نہیں۔ کیا یہاں پر کالج جانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (لڑکے لڑکیاں ایک ساتھ ہوتی ہیں)۔ اور تعلیم حاصل کرنا حدود کے اندر اس سے کیا مراد ہے؟
2951 مناظر