Q.
بچہ
پیدا ہونے کے بعد کیا کرنا سنت ہے؟ (۲)اذان بیٹھ کر دینا ہے یا کھڑے ہوکر،
اور کتابوں میں فجر کی اذان دینا ہے کر کے لکھا ہے، کیا فجر کی اذان دینا ہوگا؟ (۳)بچہ کا سر کس طرف ہونا
چاہیے اور پیر کس طرف رہنا چاہیے اور چہرہ کس طرف؟ (۴)کیا اذان دینے کے بعد
کان میں پھونکنا ہے یا نہیں، او راقامت کہنے کے بعد بھی پھونکنا چاہیے یا نہیں؟ (۵)نماز کے لیے جو اقامت
بولتا ہے کیا اس کے لیے ضروری ہے کہ حی علی الصلوة اور حی علی الفلاح کے وقت سیدھے
طرف اور دائیں طرف چہرہ پھیرنا چاہیے یا نہیں؟ (۶)کیا جنازے کی نماز کے
لیے، تراویح کے لیے، رمضان میں وتر کے لیے، عید کی نمازوں کے لیے، کوئی اقامت ہے،
جیسے عید کی نماز کے لیے الصلوة الواجب الفطر کہتے ہیں؟