معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 150487
جواب نمبر: 150487
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 661-539/D=8/1438
اچھا جذبہ اور عمدہ نیت ہے، مقامی طور پر تبلیغی جماعت میں وقت لگادیں یا مقامی ترتیب میں شامل ہوکر پوچھ پوچھ کر دین کی واقفیت حاصل کریں۔
اور اگر آپ اردو پڑھے ہوئے ہیں تو حیاة المسلمین، جزاء الاعمال، بہشتی زیور پڑھنا شروع کردیں اور بہتر ہے کہ مقامی طور پر مسجد کے امام صاحب یا کسی عالم صاحب سے رابطہ کرلیں اور ان کے مشورہ سے کتاب کا مطالعہ کریں اور جو نہ سمجھ میں آئے ان سے پوچھتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند