• معاشرت >> تعلیم و تربیت

    سوال نمبر: 12807

    عنوان:

    میں نے ایک کتاب [مسلمان خاوند اور مسلمان بیوی] مصنفہ مولانا محمد ادریس انصاری پڑھا۔ کیا آپ نے اس کتاب کے بارے میں سنا ہے؟ کیا اس کتاب کے مصنف صحیح ہیں؟میں بھی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہوں کیا یہ کتاب انٹر نیٹ پر دستیاب ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1152=890/ھ

    مصنف کتاب سے تو ہم واقف نہیں، البتہ دونوں کتابیں آج بازار سے حاصل کرکے سرسری مطالعہ کیا، دونوں کتابوں میں مضمون صحیح ہے، اس کا مطالعہ کرنا سننا سنانا مفید ہوگا، ان شاء اللہ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند