معاشرت >> تعلیم و تربیت
سوال نمبر: 10122
میں آپ سے کچھ بہترین کتابوں کے نام جاننا چاہتاہوں جس سے نماز، روزہ،زکوة، حج وغیرہ مسائل کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی جاسکے؟ بنیادی مسائل تو میں نے تعلیم الاسلام اور تعلیم الحق وغیرہ کتابوں سے پڑھ چکا ہوں۔ برائے کرم مہربانی فرمائیں۔

جواب نمبر: 10122
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 69=69/ م
مسائل کی تفصیلی معلومات کے لیے ان کتابوں کا مطالعہ کیجیے: دین کی باتیں، (مولفہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) مکمل ومدلل مسائل نماز، مکمل ومدلل مسائل روزہ، مکمل ومدلل مسائل زکاة، مکمل ومدلل مسائل حج وعمرہ، (تالیف مولانا قاری رفعت صاحب) آپ کے مسائل اور ان کا حل (حضرت مولانا یوسف صاحب لدھیانوی رحمہ اللہ)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند