متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 9230
کسی پر اگر کالا جادو ہو تو اس کا توڑ کیا ہے؟ برائے کرم بتائیں۔
کسی پر اگر کالا جادو ہو تو اس کا توڑ کیا ہے؟ برائے کرم بتائیں۔
جواب نمبر: 9230
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2096=1926/ د
کیسے معلوم ہوا کہ کالا جادو ہے؟ اگر کسی عامل دین دار نے بتلایا ہے تواس سے اس کا توڑ بھی معلوم کرلیجیے، البتہ سوتے وقت آیت الکرسی، معوذتین اور سورہٴ فاتحہ درود شریف پڑھ کر پورے جسم پر دم کرلیں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند