• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 6991

    عنوان:

    قرآن کی آیت لکھ کر تعویذ بنایا اور گلے میں ڈالا یا کہیں باندھ لیا تو کیا بیت الخلاء میں جاسکتے ہیں، یا تعویذ اتار کر جانا ہوگا؟

    سوال:

    قرآن کی آیت لکھ کر تعویذ بنایا اور گلے میں ڈالا یا کہیں باندھ لیا تو کیا بیت الخلاء میں جاسکتے ہیں، یا تعویذ اتار کر جانا ہوگا؟

    جواب نمبر: 6991

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 758=758/ م

    ایسی تعویذ کو بیت الخلاء میں جانے سے پہلے اتار دینا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند