• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 69830

    عنوان: ایجوکیشن لون

    سوال: کیا ایجوکیشن لون لینا جائز ہے؟اور کیا کچھ وقت کے لیے کسی سے پیسہ لینے پر سود دینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 69830

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1366-1452/H37=01/1438

    (۱) جبکہ وہ سودی قرض ہی ہے تو اس کا لینا بھی حرام ہے۔

    (۲) کچھ وقت کے لیے پیسے لے کر سود دینے کا معاملہ بھی حرام ہے قرآنِ کریم حدیث شریف میں سودی معاملات کرنے پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند