• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 69030

    عنوان: کیا کوئی کسی دوسرے کے لیے استخارہ کرسکتاہے؟

    سوال: کیا کوئی کسی دوسرے کے لیے استخارہ کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 69030

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1246-1213/H=11/1437

    کرسکتا ہے شرعاً اس میں کچھ مانع نہیں ہے اچھا یہ ہے کہ صاحبِ معاملہ خود استخارہ کرے دوسرے ہی سے استخارہ کرانے پر اکتفاء نہ کرلے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند