متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 68962
جواب نمبر: 6896231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 927-751/D=11/1437 (۱) پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یَاقَوِیُّ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ (۲) رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا رَبِّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَعَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ یاد کرلو اور اکثر پڑھتی رہا کرو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نفسانی خواہشات کی وجہ سے مجھ سے میر ی زندگی کی سب سے بڑی ناقابل تلافی غلطی سر زد ہوگئی ہے۔ براہ کرم مجھے بتائیں کہ اس گناہ سے کیسے پاک ہوں؟
میرے شوہر میر ی چھوٹی بہن سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری شادی کو دوسال ہوگئے ۔ براہ کرم، وظیفہ بتائیں جس سے مجھے اس پریشانی سے نجات مل جائے۔ وہ مجھے بھی اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں اور اوراسے بھی ، وہ کہتے ہیں میں دونوں سے پیار کرتاہوں جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا۔(۲) میرے اوپر کسی نے کالا جادو کر دیا ہے، کہتے ہیں کہ تمہارے اوپر ہمزاد ہے، براہ کرم، ایسی دعا بتائیں کہ مجھے اس سے چھٹکارا مل جائے۔ (۳) میری کوئی اولاد نہیں ہے۔ ایک بار ڈیڑھ سال پہلے ڈیلیوری کے وقت بچہ مر گیا تھا اور دوسرا چار مہینے پہلے سقوط ہوگیا ، اس کے لیے بھی کوئی وظیفہ بتائیں۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
4202 مناظرجادو کیا چیز ہے؟ اگر کوئی عالم کہے کہ آپ پر جادو ہوا ہے تو یہ صحیح ہے؟ اور اس کا کس طرح علاج کروانا چاہیے؟
4468 مناظرمیں نے سنا ہے کہ جب دعا مانگیں تو پہلے اپنے لیے مانگنا چاہیے پھر دوسروں کے لیے ، کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟ کیا دوسروں کودعا دیناثواب کا کام ہے اور اس سے ہمیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ مجھے دعا مانگنے کا طریقہ اس کے آداب اور اہمیت اور فضائل کے بارے میں جاننے کے لیے کچھ کتابوں کے نام بتادیجئے؟ میرے امتحان ابھی ختم ہوئے ہیں اب رزلٹ کا انتظار ہے آ پ میری اور میرے ساتھیوں کی کامیابی کے لیے دعا کردیجئے۔
8089 مناظرمیں
نے اپنی بیوی کو مارا اوروہ اپنے گھر چلی گئی ہے اب واپس لانا ہے۔ اس کے گھر والے
کوئی رابطہ نہیں کررہے ہیں کوئی وظیفہ بتادیں کیوں کہ ہماری شادی کو سولہ سال
ہوگئے ہیں اور چار بچے ہیں۔ (۲)جو
وظیفہ آپ فتوے میں بتاتے ہیں وہ ہم بھی کرسکتے ہیں اس کی اجازت ہے کیا؟