• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 67402

    عنوان: حضرت کیا میں اور میری بہن شادی کے لیے سورہٴ مزمل ظہر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: حضرت کیا میں اور میری بہن شادی کے لیے سورہٴ مزمل ظہر کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ

    جواب نمبر: 67402

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 895-888/N=9/1437 جی ہاں! آپ اور آپ کی بہن شادی کے لیے روزانہ ظہر کے بعد سورہ مزمل پڑھ سکتے ہیں، بعض اکابر نے مناسب رشتہ اسے مجرب بتایا ہے، البتہ آپ کی بہن ماہواری کے ایام میں نہ پڑھے، صرف پاکی کے ایام میں پڑھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند