متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 62653
جواب نمبر: 6265301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 143-110/D=2/1437-U دو رکعت نماز صلاة الحاجة پڑھ کر دعا کریں، ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ وسیع اور کشادہ مکان کا نظم فرمادیں گے۔ نہایت مجرب عمل یہ ہے کہ نماز کے لیے جب وضو کریں تو پیر دھوتے وقت یہ دعا پڑھیں : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِی ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی، وَبَارِکْ لِی فِی رِزْقِی․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیٹا
پیدا ہونے کے لیے عمل
مفتی صاحب میں ایک طالب علم ہوں میری عمر ۲۰/ سال ہے۔میں پڑھنے کے لیے انگلینڈ جانا چاہتا ہوں، جس کے لیے میں نے گزشتہ سال داخلہ لیا ہے اور میرا داخلہ بھی ہوگیا ہے اور تمام اسناد وغیرہ مکمل ہیں۔ بس پتہ نہیں کیوں میرا ویزا کینسل ہوگیا، اور اب میں نے ویزا کے لیے عدالت میں اپیل کی ہوئی ہے جو کہ گزشتہ چھ مہینوں سے عدالت میں ہے۔ اور ابھی تک میرا ویزا نہیں لگ رہا ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ میں پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتا ہوں اور قرآن پاک بھی، اور صدقہ بھی کرتا رہتا ہوں، لیکن ابھی تک میرا ویزا نہیں لگا۔ اس کی وجہ سے میں اور میرے گھر والے بھی بہتپریشان ہیں۔ اور میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ مجھ سے اور میری فیملی سے کچھ لوگ حسد کرتے ہیں اور ہمارے خلاف بھی توہوسکتے ہیں کہ انھوں نے کچھ کیا ہو۔ میرا مطلب کوئی جادو یا تعویذ لیکن متعین نہیں ہے۔ آپ میرے لیے دعا کریں، اور مجھے پڑھنے کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ یا کچھ بتائیں۔ اور اگر کوئی صدقہ بھی ہو تو بتا دیں۔ دعا میں یاد رکھیں۔
4207 مناظرجب تم کچھ بھول جاوٴ تو مجھ پہ دورد پڑھوان
شاء اللہ یاد آجائے گا، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر یہ حدیث ہے تو برائے مہربانی اس کا
حوالہ بتادیں۔
اللہم اغفر وارحم وانت خیرالرّٰحمین پڑھنے کے فوائد كیا ہیں؟
4873 مناظرمیں بڑا پریشان ہوں، مجھے کوئی وظیفہ بتادیں۔
4409 مناظرہماری فیملی تعلیم یافتہ اور دینی ہے۔ میں بڑی لڑکی ہوں، شادی ہوچکی ہے۔ گذشتہ سال میری بہن کی شادی ہو ئی تھی، ایک ہی سال کے اندراس کے شوہر کی طرف سے اس پر بہت برا وقت آیا۔ کسی ثبوت کے بغیر اس نے میری بہن پر غلط تعلق رکھنے کا الزام لگایا، اور اس الزام کے ساتھ طلاق دینے کے لیے سب نے بہت زیادہ استحصال کیا۔ دعاؤں کے بعد انہوں نے اسے واپس تو رکھ لیا، لیکن چار مہینے سے ان کے درمیان میاں بیوی جیسا تعلق نہیں ہے۔ شوہر کا رویہ بہن کے تئیں بہت خراب ہے، ان مسائل کی وجہ سے والد صاحب کافی تکلیف میں ہیں، ذہنی الجھن کے شکار ہیں، ٹینش اتنا ہوگیا ہے کہ نماز اور تلاوت قرآن کریم بھی کرتے نہیں ہیں جو ان کا معمول تھا۔ رات کو نیند نہیں آتی۔ ہمارے محلہ کے ایک عالم نے کہا میری بہن اوروالد صاحب پر کالا جادو گیا ہے، جس کی وجہ سے پوری فیملی پریشا ن ہے۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ یا عمل بتائیں ۔
2792 مناظر