• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 62470

    عنوان: کیا کوئی کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ سکتاہے؟

    سوال: کیا کوئی کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ سکتاہے؟

    جواب نمبر: 62470

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 143-155/L=2/1437-U درود کے طور پر صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند