• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 61620

    عنوان: کیا استخارے کی نماز کا کوئی ایسا طریقہ ہے جس میں سورہ لہب یا تببت یدا ابی لہب والی سورہ پڑہی جاتی ہو تو پورا طریقہ بتائیں۔

    سوال: کیا استخارے کی نماز کا کوئی ایسا طریقہ ہے جس میں سورہ لہب یا تببت یدا ابی لہب والی سورہ پڑہی جاتی ہو تو پورا طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 61620

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 833-798/Sn=12/1436-U استخارہ کی نماز میں ”سورہٴ لہب“ پڑھنے کی بات کہیں نہیں ملی، ہاں بعض کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ پہلی رکعت میں سورہٴ کافرون اور دوسری رکعت میں سورہٴ اخلاص پڑھے۔ وفي الأذکار أنہ یقرأ في الرکعة ”الکافرون“ وفي الثانیة ”الإخلاص“ (شامی: ۲/۴۷۰،ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند