متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 61345
جواب نمبر: 6134528-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1128-1106/H=11/1436-U ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (سورة البقرة، پ:۲) سات مرتبہ اول وآخر درود شریف سات سات دفعہ پڑھ کر دعاء خصوصی کا اپنی زبان میں اہتمام کرتے رہیں، نیز درود شریف تین سو مرتبہ روزانہ پڑھا کریں، خواہ دو تین نشستوں میں یہ تعداد پوری کرلیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے گھر میں کھٹمل بہت زیادہ ہیں ساری
دوائی کرکے میں تھک چکا ہوں اور کافی سال سے پریشان ہوں لیکن جتنا دوائی کرتے ہیں
اور زیادہ تعداد بڑھتی ہے ایک بات یہ ہے کہ یہ کھٹمل دن میں چھپ جاتے ہیں اور رات
میں سونے کے وقت بہت کاٹتے ہیں اور اس کی وجہ سے گھر میں کوئی اچھی نیند سے نہیں
سو پاتا او رامی کے علاوہ کوئی فجر نہیں پڑھ پاتا کیوں کہ فجر کے وقت یہ تھوڑے کم
ہوجاتے ہیں تو ہم نیند میں پڑ جاتے ہیں۔ برائے کرم جواب دیں بہت پریشان ہوں۔
پریشانی یا کاروباری برکت کے لیے تعویذات کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
عمر 26 سال ہوگئی، رشتے کے لئے كوئی دعا یا وظیفہ ؟
4052 مناظرمولانا صاحب میں کوئی پچھلے ایک سال سے
کھانسی کی شکایت میں مبتلا ہوں ، ڈاکٹر حضرات سے رجوع کیا او ردوا بھی استعمال
کررہا ہوں پر افادہ نہیں ہورہاہے ۔ برائے کرم میرے لیے دعا فرمادیں اور کوئی وظیفہ
یا دعا تجویز فرمادیں جس سے میں شفایاب ہوجاؤں کیوں کہ شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے ان
دواؤں میں نہیں۔
مجھے لگا كسی جن نے پریشان كیا؟
4613 مناظر