متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 61100
جواب نمبر: 61100
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 858-1039/H=858-1039-U اول و آخر تین تین مرتبہ یا حَیُّ یا قَیّومُ برحمتکَ نستغیث اور تین دفعہ رَبَّنَا آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِی الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت پڑھ کر دعا کیا کریں اور چلتے پھرتے تین سو مرتبہ درود شریف پڑھیں اور کسی کی بھی حق تلفی کرنے نیز گناہوں سے بچتے رہنے میں پوری کوشش صرف کریں، اللہ پاک ہرخیر سے نوازے اور ہرشر سے حفاظت فرمائے، آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند