• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 610917

    عنوان:

    درود شریف کی متعینہ تعداد قسطوں میں پوری کرنا؟

    سوال:

    سوال : اگر ہر نماز کے بعد 20 مرتبہ یا تھوڑا تھوڑا کرکے سارا دن میں درود ابراہیمی کی تعداد کو سو مرتبہ پڑھا جاسکتا ہے اور کیا اس طرح پڑھنے سے سارا دن میں سو مرتبہ شمار ہو گا؟

    جواب نمبر: 610917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 879-410/B-Mulhaqa=09/1443

     جی ہاں! اس طرح سو كی تعداد پوری كی جاسكتی ہے اور یہ تعداد پورے دن كی طرف سے شمار ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند